ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

جنیوا(این این آئی)ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا جس کے بعد مایہ ناز ٹینس سٹار کھلاڑی کے کیریئر ٹائٹلز کی تعداد 99ہوگئی ہے ٗایک ایونٹ جیتنے کے بعد فتوحات کی سنچری مکمل ہو جائیگی۔سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے… Continue 23reading راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت میں ہونے والے فائنل میچ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت میں ہونے والے فائنل میچ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد

اومان (آئی این پی) ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طورپر چمپئن قرار ،فائنل میچ بارش اور خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ اتوار کو اومان میں ہونے والا ہاکی ایشیئن چمپئن ٹرافی کا فائنل بارش کی نذر ہو گیا ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ بارش… Continue 23reading ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت میں ہونے والے فائنل میچ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد

نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کیلئے 14رکنی پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،وکٹ کیپرمحمد رضوان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کیلئے 14رکنی پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،وکٹ کیپرمحمد رضوان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے 

لاہور (ا ین این آئی) نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کے لئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔انضمام الحق کی سربراہی پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے کیویز کے خلاف سیریز کے لئے 14رکنی سکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔محمد رضوان بدستور قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ اے کیخلاف2 میچوں پر مشتمل 4 روزہ سیریز کیلئے 14رکنی پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،وکٹ کیپرمحمد رضوان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے 

فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی نئی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کو ہراجلاس میں شرکت کرنے پر 55ہزار روپے ملیں گے جبکہ دیگر مراعات اس کے علاوہ ہوں گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان، وسیم اکرم، مصباح الحق اور ویمن ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز ایک اجلاس میں شرکت کرنے پر50 ہزار… Continue 23reading فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

انگلینڈ نے سری لنکا کو واحد ٹی ٹونٹی میں 30رنز سے ہرا دیا، پریرا کی 57رنز کی اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

انگلینڈ نے سری لنکا کو واحد ٹی ٹونٹی میں 30رنز سے ہرا دیا، پریرا کی 57رنز کی اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی

کولمبو (آئی این پی)جیسن روئے کی جارحانہ بیٹنگ اور جوئے ڈینلی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کو واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 30 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 187 رنز بنائے، جیسن روئے نے جارحانہ انداز اپناتے… Continue 23reading انگلینڈ نے سری لنکا کو واحد ٹی ٹونٹی میں 30رنز سے ہرا دیا، پریرا کی 57رنز کی اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی

انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا

لندن(این این آئی)انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا، انہیں فٹنس مسائل کا شکار جونی بیئرسٹو کے کور کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، بیئرسٹو سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز کے دوران فٹ… Continue 23reading انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا

پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان ذومعنی پوسٹوں کے تبادلے میں تیزی،آئی سی سی کو عرفان پٹھا ن کی سالگرہ پربھی پاکستان کی یاد آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان ذومعنی پوسٹوں کے تبادلے میں تیزی،آئی سی سی کو عرفان پٹھا ن کی سالگرہ پربھی پاکستان کی یاد آگئی

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو یوم پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے بھی پاکستان کو یاد رکھا ۔آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’ ہیپی برتھ ڈے ٹو عرفان پٹھان‘ کے ساتھ ایک پیغام بھی شیئر کیا۔پیغام میں… Continue 23reading پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان ذومعنی پوسٹوں کے تبادلے میں تیزی،آئی سی سی کو عرفان پٹھا ن کی سالگرہ پربھی پاکستان کی یاد آگئی

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں : ہاکی کوچ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں : ہاکی کوچ

مسقط(این این آئی) قومی ہاکی چیف حسن سردار نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں ٗاس وقت پاکستان ہاکی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹرویومیں ماضی کے عظیم کھلاڑی حسن سردار نے کہا کہ روایتی حریف کے درمیان مقابلے ہوتے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں : ہاکی کوچ

’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی جانب سے ان کے اخراجات سے متعلق تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیدیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد… Continue 23reading ’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

Page 742 of 2262
1 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 2,262