جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کارولینا پالیسکووا اور ناؤمی اوسا سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

میلبورن(این این آئی) جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار کارولینا پالیسکووا اور جاپان کی ناؤمی اوسا سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور یوکرائن کی ایلینا سویٹولینا کوارٹر فائنل راؤنڈ میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ بدھ کومیگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگز کوارٹر فائنلز میں

کارولینا پالیسکووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور حریف امریکن کھلاڑی سرینا ولیمز کو 6-4، 4-6 اور 7-5 سے شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ایک اور میچ میں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے یوکرائن کی حریف کھلاڑی ایلینا سویٹولینا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے زیر کر کے آسٹریلین اوپن کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…