جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردی گئی ۔ چمپئن شپ 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی سنوکر چمپئن شپ کے حوالے سے

پی بی ایس اے حکام کی کراچی جمخانہ میں شیڈول پریس بریفنگ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قومی سنوکر چمپئن شپ کو بھی ملتوی کیا گیا ہے جو 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔ پریس بریفنگ اور چمپئن شپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…