جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا۔بنگلا دیش پریمیر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ کی خدمات سے محروم ہونے کے بعد ان کا خلا ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سے پر کیا گیا ، ملتان سلطانز نے جوئے ڈینلی کی جگہ جیمز ونس کو لیا ، ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو تاخیر سے 27 فروری کو جوائن کرنا ہے۔پشاور زلمی نے افغان کرکٹر وقار سلمان خیل کی جگہ ویسٹ انڈین بیٹسمین

آندرے فلیچر کو لیا ، لاہور قلندرز نے ہارڈس ولجوئین اور ڈیوڈ ویز کو لیا ہے جو اے بی ڈی ویلیئرز، کارلوس بریتھ ویٹ اور کورے اینڈرسن کی رخصتی کے بعد دستیاب ہوں گے۔ملتان سلطانز نے 21ویں کھلاڑی کے طور پر آل راؤنڈر حماد اعظم کو منتخب کیا ہے، لاہور قلندرز نے مڈل آرڈر بیٹسمین سعد علی کا انتخاب کیا، محمد عرفان جونیئر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ عمر خان کراچی کنگز کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی اپنے اسکواڈز کے لئے اکیسویں پلیئر کا اعلان بعد میں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…