جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوجوان کرکٹر دوران میچ دل کی تکلیف کے باعث چل بسا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

نوجوان کرکٹر دوران میچ دل کی تکلیف کے باعث چل بسا

ممبئی(آئی این پی)بھارت میں مقامی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 24 سالہ کھلاڑی دوران کھیل چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا، کھیل کے دوران وائی بھو کسارکر نامی نوجوان کرکٹر کو کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے… Continue 23reading نوجوان کرکٹر دوران میچ دل کی تکلیف کے باعث چل بسا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کریگی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کریگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کریگی ٗدونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا میچ29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی ٹیم کے… Continue 23reading پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کریگی

آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

ڈبلن(این این آئی) آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 مئی… Continue 23reading آئرلینڈ آئندہ برس مئی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی

کابل(این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ2019 میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی ۔شیڈول کے مطابق افغانستان کی ٹیم دہرا ڈون، بھارت میں آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ سمیت تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ شیڈول کے تحت دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی… Continue 23reading افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں ٹیسٹ میچ کھیلیں گی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

سنچورین(این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا (آج) بدھ سے آغاز ہوگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم اب تک جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ سیریز اپنے نام نہیں کرسکیاور گزشتہ 10 سال… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

جنوبی افریقہ سیریز کا انحصار پاکستانی بلے بازوں کی بیٹنگ پر ہو گا : مکی آر تھر

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ سیریز کا انحصار پاکستانی بلے بازوں کی بیٹنگ پر ہو گا : مکی آر تھر

جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے بلے بازوں کو مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروٹیز کے خلاف سیریز کے نتیجے کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز اسکور کرتے ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک انٹرویو… Continue 23reading جنوبی افریقہ سیریز کا انحصار پاکستانی بلے بازوں کی بیٹنگ پر ہو گا : مکی آر تھر

جنوبی افریقا کیخلاف منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، سرفرازاحمد

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقا کیخلاف منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، سرفرازاحمد

سینچورین(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف منصوبہ بندی کیساتھ میدان میں اتریں گے۔سینچورین میں کپتان سرفراز احمد نے اظہر علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقا میں کوچنگ کی ہے لہٰذا انہیں تجربہ حاصل… Continue 23reading جنوبی افریقا کیخلاف منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، سرفرازاحمد

پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی

لاہور(این این آئی) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو ایک مرتبہ پھر بام عروج پر پہنچانے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی سپر لیگ ( پی ایچ ایس ایل) کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تاہم اب ایک پھر اس منصوبے کو ملتوی کردیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس 12 سے 19 جنوری… Continue 23reading پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی

بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے کا امکان

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے کا امکان

میلبور ن (این این آئی)آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے بھارت کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے امکان ہے۔ آسٹریلیا نے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز میں ہینڈز کامب کو مچل مارش پر فوقیت دی لیکن وہ دونوں میچز میں… Continue 23reading بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے کا امکان

1 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 2,324