ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا
لاہور(این این آئی )ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم،… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا