اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی،محمد عباس متحدہ عرب امارات میں کسی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے گیندرباز بن گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی،محمد عباس متحدہ عرب امارات میں کسی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے گیندرباز بن گئے

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز 0۔1 سے جیت لی ٗمحمد عباس کی شاندار بولنگ کے باعث آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی دوسری اننگز میں بھی محض 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے اور عثمان خواجہ کے دستیاب نہ ہونے کے باعث… Continue 23reading پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی،محمد عباس متحدہ عرب امارات میں کسی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے گیندرباز بن گئے

پاکستان کے معروف کھلاڑی کوخیبرپختونخواہ میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کے معروف کھلاڑی کوخیبرپختونخواہ میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

بنوں (نیوز ڈیسک)اسپورٹس کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے ڈومیسٹک ہاکی پلیئر ضیا الرحمان جاں بحق ہو گئے۔ جمعہ کو بنوں اسپورٹس کمپلیکس کے قریب فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے ڈومیسٹک ہاکی پلیئر ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے، ضیاء الرحمان واپڈا کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تھے۔

ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1.0 سے اپنے نام کرلی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1.0 سے اپنے نام کرلی

ابو ظہبی(آئی این پی ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست د یکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1.0 سے جیت لی،پاکستان کی جانب سے تباہ کن بالنگ کا مظاہرہ کرنے والے محمد عباس کی شانداد بولنگ کی بدولت اس نے آسٹریلیا کو آوٹ کلاس کردیا،عباس نے پہلی اور دوسری… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1.0 سے اپنے نام کرلی

میڈیم پیسر محمد عباس نے اپنی کامیابی بیٹی کے نام کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

میڈیم پیسر محمد عباس نے اپنی کامیابی بیٹی کے نام کردی

ابوظہبی(آئی این پی ) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تباہی مچانے والے بولر محمد عباس نے اپنی کامیابی بیٹی کے نام کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی میرے لیے بہت بڑی عزت کی بات ہے، ٹیسٹ کا پہلا تجربہ ہے، کوشش تھی کہ یہ کام انگلینڈ میں کروں مگر نہیں کرسکا۔ لیکن جلد… Continue 23reading میڈیم پیسر محمد عباس نے اپنی کامیابی بیٹی کے نام کردی

بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں : بابراعظم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں : بابراعظم

ابو ظہبی(آئی این پی ) قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ محسوس کر تا ہوں کہ کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف چلے جاتے ہیں اور پھر ایسا ہو میری سینچری نہ بن سکی۔ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پیڑ سڈل کی گیند پر 99 رنز پر آٹ ہونے والے بابر اعظم… Continue 23reading بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں : بابراعظم

گیند لگنے سے زخمی ہونے والے سرفراز کا سی ٹی اسکین ٗ ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

گیند لگنے سے زخمی ہونے والے سرفراز کا سی ٹی اسکین ٗ ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

ابو ظہبی(این این آئی)ابوظہبی ٹیسٹ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو چکر آنے کی شکایت کے بعد سی ٹی اسکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں پورے دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے دوسرے دن بیٹنگ… Continue 23reading گیند لگنے سے زخمی ہونے والے سرفراز کا سی ٹی اسکین ٗ ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے ٗدوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے ٗدوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے

ابوظہبی(این این آئی)آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے جس کے باعث دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے نہیں آئے۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مزاحمت کرنے والے آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ دوسری اننگز… Continue 23reading آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے ٗدوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے

کرکٹ میں کرپٹ ترین بکیز بھارتی ہیں : آئی سی سی عہدیدار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کرکٹ میں کرپٹ ترین بکیز بھارتی ہیں : آئی سی سی عہدیدار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) کے عہدیدار الیکس مارشل نے خطرناک حقیقت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث اکثر بکیز بھارتی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس وقت سری لنکن کرکٹ کی جڑوں میں پیوست کرپشن کے حوالے سے… Continue 23reading کرکٹ میں کرپٹ ترین بکیز بھارتی ہیں : آئی سی سی عہدیدار

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی

مسقط(این این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ (آج)روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے پانچ سنگل گروپ میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم دوسرا میچ (آج) ہفتہ20 اکتوبرکو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، تیسرا میچ 22 اکتوبر سے میزبان اومان کے خلاف… Continue 23reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی

Page 750 of 2262
1 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 2,262