جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان گیارہویں ٹیسٹ سیریز ، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں نتیجہ کیا نکلاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

جوہانسبرگ ( آن لائن )جوہانسبرگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان کو 6 وکٹوں اور کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان یہ گیارہویں سیریز تھی، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں بھی پاکستان اوے سیریز کے تینوں میچ ہارا تھا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے

خلاف پہلا ٹیسٹ 1994 میں کھیلا اور اب تک 26 ٹیسٹ میچز میں سے پاکستان، جنوبی افریقہ کے خلاف صرف 4 میچز جیتا ہے جبکہ جنوبی افریقا 15 میچز میں کامیاب رہا۔پاکستان جنوبی افریقا کے میدانوں میں صرف 2 ٹیسٹ جیت سکا ہے، گرین شرٹس نے 1998 میں ڈربن اور 2007 میں پورٹ الزبتھ میں پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ 2013 میں ابوظہبی میں جیتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…