احسان مانی کی پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کرکٹ کے لیے قابل فخر موقع ہے، وہ ٹیسٹ ڈیبیو سے لے کر اب تک غیر معمولی بولر ثابت ہوئے۔احسان مانی… Continue 23reading احسان مانی کی پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد