جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

دورہ جنوبی افریقا کیلئے ان فٹ جنید خان بی پی ایل میں شریک ہوں گے

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)دورہ جنوبی افریقا کے لئے ان فٹ قرار دیئے جانے والے جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے۔گزشتہ روز پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے پیسر جنید خان کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید محنت کا مشورہ دیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پیش آنے والے فٹنس مسائل کے بعد جنید خان کو ردھم میں آنے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے۔قومی ٹیم سے نظرانداز ہونے کے بعد جنید خان نے متبادل مصروفیت بی پی ایل میں تلاش کرلی ہے جہاں وہ کھلنا ٹائٹنز کی نمائندگی کریں گے، پیسر کی بنگلا دیش روانگی جلد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…