اس وقت دنیا کا نمبر ون باؤلر اور بلے باز کون ہے؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ محمد عباس کی تیسری رینکنگ برقرار رہی ٗ یاسر شاہ اور بابرا عظم کی رینکنگ میں بہتری آگئی ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاپ ٹین بیٹنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں ہو سکا ۔ بابرا عظم کی رینکنگ میں16 درجے… Continue 23reading اس وقت دنیا کا نمبر ون باؤلر اور بلے باز کون ہے؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی