اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ٹیسٹ اسپنرعبدالرحمان کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہوں گا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

ٹیسٹ اسپنرعبدالرحمان کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہوں گا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپنر عبدالرحمان نے کہا کہ ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل نہ کرنے کا افسوس ہے لیکن اب صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گااور کوشش ہو گی کہ انٹرنیشنل لیگز کا بھی حصہ بنوں۔واضح… Continue 23reading ٹیسٹ اسپنرعبدالرحمان کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہوں گا

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیدیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے بعد آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیدیا

مصباح الحق بھی عمران خان کے نقش قدم پر!!! مسٹر ٹک ٹک نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

مصباح الحق بھی عمران خان کے نقش قدم پر!!! مسٹر ٹک ٹک نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کردیا، بچوں کے دل کے امراض کے لیے پاکستان میں بنائے جانے والے پہلے اسپتال کے لیے چندہ جمع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہارٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام لاہور میں بچوں کے… Continue 23reading مصباح الحق بھی عمران خان کے نقش قدم پر!!! مسٹر ٹک ٹک نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کی واپسی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کی واپسی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، میگا ایونٹ آج سے کراچی گالف کلب میں شروع ہوگا۔  کراچی گالف کلب میں شروع ہونے والی ایشین ٹور اوپن گالف چیمپیئن شپ میں پاکستان سمیت اٹھارہ ممالک کے ایک سو بیس گالفرز مختلف کیٹیگری کے مقابلوں میں… Continue 23reading پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کی واپسی

چھوٹے قد سے پریشان کوہلی کی انوکھی حرکت،دراز قد خاتون کے برابر آنے کیلئے لکڑی کی چوکی پر چڑھ گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

چھوٹے قد سے پریشان کوہلی کی انوکھی حرکت،دراز قد خاتون کے برابر آنے کیلئے لکڑی کی چوکی پر چڑھ گئے

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان کوہلی ایک تقریب کے دوران اپنے چھوٹے قد سے اس قدر پریشان نظر آئے۔ کوہلی اپنے کھیل کے علاوہ دیگر سوشل سرگرمیوں کی وجہ سے ان دنوں کافی سرخیوں میں رہتے ہیں اور حال ہی میں ایک معروف گھڑی ساز کمپنی کی جانب سے رسٹ واچ کی تشہیری مہم… Continue 23reading چھوٹے قد سے پریشان کوہلی کی انوکھی حرکت،دراز قد خاتون کے برابر آنے کیلئے لکڑی کی چوکی پر چڑھ گئے

دبئی ٹیسٹ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف مجموعی طور پر 325 رنز کی برتری حاصل ،پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف کی شاندار 6 وکٹیں، محمد عباس نے بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

دبئی ٹیسٹ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف مجموعی طور پر 325 رنز کی برتری حاصل ،پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف کی شاندار 6 وکٹیں، محمد عباس نے بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

دبئی (این این آئی)دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی جس کے بعد قومی ٹیم نے فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ کیا اور دوسری اننگز شروع کی تاہم دن کے اختتام پر پاکستان نے صرف 45 رنز پر 3 وکٹیں گنوادیں۔پاکستان… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف مجموعی طور پر 325 رنز کی برتری حاصل ،پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف کی شاندار 6 وکٹیں، محمد عباس نے بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے،’’شریف آدمی ہوں۔۔۔!‘‘ حارث سہیل کا جواب میں حگیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے،’’شریف آدمی ہوں۔۔۔!‘‘ حارث سہیل کا جواب میں حگیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

دبئی (این این آئی)آسٹریلوی کھلاڑی دنیا بھر میں حریف ٹیم پر جملے کسنے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں جس کا نشانہ اس بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل بنے۔دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف 110 رنز کی اننگز کھیلنے والے حارث سہیل نے بتایا کہ میں شریف آدمی ہوں اور… Continue 23reading حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے،’’شریف آدمی ہوں۔۔۔!‘‘ حارث سہیل کا جواب میں حگیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

شعیب اختر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

شعیب اختر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ٹویٹر پر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ لوگ مجھے ڈان آف کرکٹ کہتے تھے مگر میں نے کبھی دوسروں کو چوٹ پہنچاکر لطف نہیں اٹھایا، میں ہمیشہ اپنے ملک اور دنیا کے لوگوں کی خاطر کھیلا… Continue 23reading شعیب اختر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ملک کا نام روشن کرنے والے محمد انعام بٹ کی وطن واپسی ،کوئی حکومتی عہدیدار استقبال کیلئے نہ پہنچا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ملک کا نام روشن کرنے والے محمد انعام بٹ کی وطن واپسی ،کوئی حکومتی عہدیدار استقبال کیلئے نہ پہنچا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ چیمپئن محمد انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے تاہم ایئر پورٹ پر قومی ہیرو کے استقبال کیلئے کوئی حکومتی عہدیدار یا کھیلوں کی بڑی شخصیت موجود نہیں تھی، قومی ہیرو کا استقبال ان کے قریبی دوستوں نے کیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی چیمپئن محمد… Continue 23reading ملک کا نام روشن کرنے والے محمد انعام بٹ کی وطن واپسی ،کوئی حکومتی عہدیدار استقبال کیلئے نہ پہنچا

Page 762 of 2262
1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 2,262