بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ میں بلے بازوں کا فلاپ شو،فواد عالم نے پھر اپنی سلیکشن کا سوال اٹھا دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)جنوبی افریقہ میں پاکستانی بلے بازوں کی ناقص پرفارمنس پر فواد عالم کا سلیکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا موقع مل گیا،اب تو مصباح الحق اور یونس خان بھی ریٹائر ہوگئے۔دیار غیر میں مڈل آڈر بری طرح فیل ہونے کے بعد فواد عالم نے سلیکٹرز کو متوجہ کرتے ہوئے اپنی سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔

بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز کا کہنا ہے کہ پہلے کہا جاتا تھا یونس خان اور مصباح الحق کی وجہ سے جگہ نہیں بنتی اب تو وہ بھی ٹیم میں نہیں ہیں۔فواد عالم نے کہا کہ سلیکٹ نہ ہونے کا جواب سلیکٹرز کے پاس ہے۔واضع رہے کہ ڈومیسٹک میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم گذشتہ کئی سالوں سے نظرانداز ہورہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…