اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ہانگ کانگ کرکٹ میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب :کرپشن الزامات پر 3 کر کٹرز معطل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ہانگ کانگ کرکٹ میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب :کرپشن الزامات پر 3 کر کٹرز معطل

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)ہانگ کانگ کرکٹ میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔حال ہی میں کوالالمپور میں ایشیا کپ کوالیفائرز میں کامیابی کی بدولت ہانگ کانگ کو مین راونڈ میں پاکستان اور بھارت جیسی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع ملا، مگر ٹیم کرپشن کے دلدل میں پھنس گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے تین… Continue 23reading ہانگ کانگ کرکٹ میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب :کرپشن الزامات پر 3 کر کٹرز معطل

جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی نے ایک روزہ میچ کی نئی رینکنگ جاری کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی نے ایک روزہ میچ کی نئی رینکنگ جاری کردی

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی نے ایک روزہ میچ کی نئی رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی جبکہ بولرز میں جسپریت بومرہ بدستور ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔ون ڈے کی نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق انگلینڈ ٹاپ پوزیشن پر برقرار جبکہ بھارت دوسرے، نیوزی… Continue 23reading جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی نے ایک روزہ میچ کی نئی رینکنگ جاری کردی

قائداعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

قائداعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز (کل) جمعرات سے ہوگا ٗریجنز اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین ملک بھر کے مختلف گراؤنڈز میں 8 میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق لاہور ریجن وائٹس اور فاٹا ریجن کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کھلاڑی دنیا بھر میں حریف ٹیم پر جملے کسنے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں جس کا نشانہ اس بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل بنے۔دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف110 رنز کی اننگز کھیلنے والے حارث سہیل نے بتایا کہ میں شریف آدمی ہوں اور میں نے… Continue 23reading حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے

حریف نے میرے مذہب کے بارے میں بات کی، تب ہی مارا، مسلمان فائٹر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

حریف نے میرے مذہب کے بارے میں بات کی، تب ہی مارا، مسلمان فائٹر

لاس ویگاس(اسپورٹس ڈیسک)روس سے تعلق رکھنے والے یو ایف سی کے مسلمان اسٹار فائٹر خبیب نرماگونیودف نے کہاہے کہ ان کے حریف کانر میک گریگر کی ٹیم نے ان کے مذہب، ملک اور والد کے بارے میں باتیں کہیں تو وہ اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ سکے اور حریف ٹیم پر چڑھ دوڑے۔لاس ویگاس… Continue 23reading حریف نے میرے مذہب کے بارے میں بات کی، تب ہی مارا، مسلمان فائٹر

قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کل شروع ہوگی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کل شروع ہوگی

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ (کل) جمعرات سے شروع ہو گی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے150 مرد و خواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں حصہ لیں گے ٗ14 اکتوبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بوائز… Continue 23reading قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کل شروع ہوگی

انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کلب گلیمورگن نے کاؤنٹی چمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ کر لیا۔ گلیمورگن ہیڈ کوچ روبرٹ کرافٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹیفن کک باصلاحیت بلے باز ہیں، امید ہے وہ اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار… Continue 23reading انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

لاس ویگاس(اسپورٹس ڈیسک)ریپ کیس کے بعد مزید 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے۔ایک امریکی خاتون نے بتایا کہ پارٹی کے بعد رونالڈو نے ان سے زیادتی کی تھی ٗایک کہتی ہیں کہ فٹبالر نے انھیں صدمہ پہنچایا جبکہ تیسری کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی رونالڈو سے 2009 میں… Continue 23reading زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھیلان سمارا ویرا نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر تھسارا پریرا آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پریرا نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران بحیثیت بلے باز اپنی کارکردگی کو کافی حد تک بہتر… Continue 23reading تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

Page 763 of 2262
1 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 2,262