جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عظیم سپنر اور سابق قومی کرکٹر ثقلین مشتاق کے صاحبزادے کا بڑا اعزاز،عظیم سعادت حاصل کرلی،سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر کے وائرل 

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن ) عظیم جادوگر سپنر اور سابق قومی کرکٹر ثقلین مشتاق کے صاحبزادے حافظ قران بن گئے، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر کے چرچے، تصویر میں سابق قومی کرکٹر اپنی باحجاب اہلیہ اور صاحبزادے کے ہمراہ موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق اور مایہ ناز کرکٹر ثقلین مشتاق کے صاحبزادے حافظ قرآن بن گئے ہیں۔ جادوگر سپنر اور دوسرا گیند دریافت کرنے والے ثقلین مشتاق کے صاحبزادے کے حافظ قرآن بننے کی خبر سوشل میڈیا

کے ذریعے سامنے آئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ثقلین مشتاق کے اہل خانہ کی تصویر کے خاصے چرچے بھی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر میں سابق قومی کرکٹر اپنی باحجاب اہلیہ اور صاحبزادے کے ہمراہ موجود ہیں۔ اس موقع پر ثقلین مشتاق اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ اپنے بیٹے کے حافظ قرآن بننے کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔ پاکستانی شائقین کرکٹ نے ثقلین مشتاق کی اس تصویر کو خاصا پسند کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…