بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کین ولیمسن کو آرام کا مشورہ ٗ ساؤتھی سری لنکا کیخلاف ٹی20 کی قیادت کرینگے

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کین ولیمسن کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی میں آرام کا موقع دیا ہے ٗ ا نکی جگہ فاسٹ بولر ٹم ساۂتھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 11 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم

کے ریگولر کپتان کین ولیمسن اور فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کو اس میچ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹم ساوتھی ٹیم کی قیادت کریں گے ٗوہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے خلاف کپتانی کر چکے ہیں ٗ کیوی ٹیم میں آل راؤنڈر میچل سینٹنر کی واپسی ہوئی وہ گھٹنے کی سرجری کے باعث 9 ماہ ٹیم سے باہر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…