نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
نیلسن(این این آئی)نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0۔3 سے اپنے نام کرلی ٗ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 363رنز بنائے ٗ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ہینری نیکولس 124 رنز بنا… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا











































