جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان،پاکستانی ٹیم شکست کے بعد حیرت انگیز پوزیشن

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

دبئی(آئی این پی)بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستانی ٹیم شکست کے باوجود چھٹے نمبر پر برقرار ہے۔پیر کو آئی سی سی نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیموں کی رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بھارتی ٹیم 116

ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے، انگلش ٹیم 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، جنوبی افریقن ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، آسٹریلوی ٹیم 101 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور پاکستانی ٹیم 92 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے، سری لنکا کا ساتواں اور ویسٹ انڈیز کا آٹھواں نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…