منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین آخری ٹیسٹ 11جنوری سے کھیلا جائیگا

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 11جنوری سے15جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ پہلے دوٹیسٹ جیت کرپہلے ہی سیریزمیں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے ۔تیسراٹیسٹ جیتنے کی صورت میں جنوبی افریقہ پاکستان کو3-0سے شکست دے کرسیریزمیں وائٹ واش کرنے کااعزازحاصل کرے گی۔وضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو6وکٹوں سے

شکست دی اوردوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو9وکٹوں سے شکست دی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین مجموعی طورپر1995ء سے اب تک 25ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے4میچ پاکستان نے جیتے اور 14میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی جبکہ7میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب16فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 52 فیصداوردونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب28فیصدہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…