جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی جانب سے پی ایس ایل ٹیم خریدنے پر سوشل میڈیا پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی چھٹی ٹیم خرید لی ہے جس کے بعد ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہ آتا۔جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کو ٹیم کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی جانب سے پی ایس ایل ٹیم خریدنے پر سوشل میڈیا پر صارفین کے دلچسپ تبصرے







































