جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

شاندار سنچری مکمل کرنے کے بعد انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق نے انتہائی غصے میں ناقدین کو چپ کروادیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینچورین ( آن لائن ) جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے شاندار کھیل کے مظاہر ہ کرتے ہوئے تیز ترین 1ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی کا اعزازحاصل کرنے کے ساتھ ہی میچ میں سنچری بھی مکمل کر لی جس کے بعد انہوں نے انتہائی غصے میں ناقدین کو چپ کرا دیا۔تفصیات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران امام الحق

نے اپنے کیریئر کے 19 ویں میچ میں ہی ایک ہزار رنز مکمل کرلیے جبکہ تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ پاکستان کے ہی دوسرے اوپنر فخر زمان کے پاس ہے جنہوں نے صرف 18 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا سنچری مکمل کرنے کے بعد امام الحق نے انتہائی غصے اپنا ہیلمٹ اتارا اور اپنی انگلی ہونٹوں پر رکھ کر ناقدین کو چپ رہنے کا اشارہ کرادیااس موقع پر انضمام الحق نے بھی اپنے بھتیجے کو کھڑے ہو کر داد دی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…