کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 41 رنز کا ہدف
کیپ ٹاؤن( آن لائن ) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی پہلی اننگز 254 رنز کی برتری ختم کر دی۔اسد شفیق اور شان مسعود کے درمیان 132 رنز کی شراکت ہوئیشان مسعود 61 اسد شفیق 88 بابر اعظم بھی 72 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز… Continue 23reading کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 41 رنز کا ہدف











































