پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ابو ظہبی(اسپورٹس ڈیسک)پاک آسٹریلیا سیریر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹاس جیتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دے رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔میچ سے قبل دونوں… Continue 23reading پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ