ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا دیا۔انھوں نے لگاتار 5 وکٹیں بغیر کوئی رن دیے اپنے نام کیں، مجموعی طور پر کیریئر بیسٹ 30 رنز کے عوض 6 وکٹوں کی پرفارمنس دکھائی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دھماکے دار پرفارمنس کے نتیجے میں 5 وکٹ پر 100 رنز بنانے والی سری لنکن ٹیم 104پر

ڈھیر ہوگئی،اس اسپیل سے 45 منٹ قبل تک بولٹ ایک بھی وکٹ نہیں لے سکے تھے۔مہمان سائیڈ کے آخری چاروں کھلاڑی بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوئے، یہ ٹیسٹ کرکٹ میں تمام ٹیل اینڈرز کا صفر پر آؤٹ ہونے کا چوتھا واقعہ ہے ٗاس سے قبل انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (1994)، انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (2005) اور ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ (2013) میں ایسا ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…