اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل : سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل : سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آ ج کے دن سال 1996 میں اپنے کریئر کی سب سے تیز ترین سنچری بنائی تھی جس کے 22 سال مکمل ہونے پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات دیئے گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل : سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات

لاہور : آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں نمائش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

لاہور : آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں نمائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک) لاہور ٹور کے دوسرے روز آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں نمائش کی گئی۔انیس سو بانوے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ٹرافی کے ساتھ لاہور کے معروف تعلیمی ادارے پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال دیکھنے کو ملا۔ یونیورسٹی انتظامیہ اور… Continue 23reading لاہور : آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں نمائش

ڈویلیئرز کے بعد اسٹیو اسمتھ، راشد خان بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ڈویلیئرز کے بعد اسٹیو اسمتھ، راشد خان بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کے بعد آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے راشد خان بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن فور ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔پی ایس ایل فور… Continue 23reading ڈویلیئرز کے بعد اسٹیو اسمتھ، راشد خان بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں آج مدمقابل ہوں گی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں آج مدمقابل ہوں گی

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (آج) 5 اکتوبر کو کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 6… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں آج مدمقابل ہوں گی

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

لندن(سپورٹس ڈیسک) فٹبال ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی کوچ کوبرطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان انتونیو نے اپنی ہی ٹیم کے کوچ جوز مورینہو کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد معافی مانگ لی، انھوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کو لائیک کیا جس میں چیمپئنز لیگ میں… Continue 23reading کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹرز جوروٹ اور جوز بٹلر نے بگ بیش لیگ کے 2018-19 سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدے کر لئے، معاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔روٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بی بی ایل دلچسپ ٹورنامنٹ ہے، سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرنے پر بے… Continue 23reading بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)افغان پریمئیر لیگ جمعہ سے شروع ہورہی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔بہت سی توقعات اور خدشات لیے افغان پریمئیر لیگ جمعہ سے شروع ہورہی ہے، ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ کی کشش لیے اس لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے متحدہ عرب امارات… Continue 23reading افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ چیف الیکس مارشل سمیت چند حکام سری لنکا میں موجود ہیں، جہاں پر انھوں نے صدر، وزیراعظم اور وزیر کھیل کو ملک میں کرپشن کے حوالے سے جاری تحقیقات… Continue 23reading آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کی بیشتر فرنچائزز نے نئی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود بینک گارنٹی جمع نہ کرائی جبکہ اب تک صرف2ہی ٹیموں نے ایسا کیا ہے۔بیشتر پی ایس ایل فرنچائززکی جانب سے2ماہ گزرنے کے باوجود بینک گارنٹی جمع نہ کرانے پر گزشتہ دنوں پی سی بی نے مزید14دن کا وقت دیا تھا جوچند… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

Page 769 of 2262
1 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 2,262