بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

سنچورین(این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا (آج) بدھ سے آغاز ہوگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم اب تک جنوبی افریقا میں

کوئی ٹیسٹ سیریز اپنے نام نہیں کرسکیاور گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان نےپروٹیز سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ بھی نہیں جیتا۔قومی ٹیم کے پاس جنوبی افریقا کو شکست دینے اور ایک دہائی پرانی ناکامی کی روایت کو توڑنے کا سنہری موقع ہے، جنوبی افریقی ٹیم اے بی ڈویلئرز کے بغیر میدان میں اترے گی جبکہ اس کے اہم فاسٹ بولر ورنن فلینڈر اور لنگی نگیڈی انجری کے باعث میچ نہیں کھیل سکیں گے۔جنوبی افریقی فاسٹ اٹیک میں ڈیل اسٹین اور آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود کگیسو رابادا مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں۔میزبان ٹیم کپتان فاف ڈوپلیسی، ایڈن مرکرم، ڈین ایلگر، تونس دی بریون، ہاشم آملہ، کوائنٹن ڈی کوک، ٹیمبا باوما، زبیر حمزہ، کیشیو مہاراج، ڈیل اسٹین، کگیسو رابادا اور ڈون اولیور پر مشتمل ہے۔قومی اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان انجری کے باعث میچ نہیں کھیل سکیں گے جب کہ فخر زمان اور امام الحق اوپننگ کریں گے۔اسکواڈ میں اظہرعلی، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، کپتان سرفراز احمد، محمد عامر، یاسر شاہ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…