ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے کا امکان

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبور ن (این این آئی)آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے بھارت کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پیٹر ہینڈز کامب کی جگہ مچل مارش کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے امکان ہے۔ آسٹریلیا نے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز میں ہینڈز کامب کو مچل مارش پر فوقیت دی لیکن وہ دونوں میچز میں سلیکٹرز کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان

تیسرا ٹیسٹ (آج) بدھ سے شروع ہو گا اور دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ آسٹریلوی کوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیم کو متوازن کرنے کیلئے باؤلنگ آل راؤنڈر ہونے کی وجہ سے ہم مچل مارش کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کھیلانے پر غور کر رہے ہیں، ان کا تجربہ بھی زیادہ ہے، امید ہے کہ وہ گیند اور بلے کے ساتھ عمدہ پرفارم کر کے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے، پیٹر ہینڈز کامب اور مچل مارش دونوں باصلاحیت کھلاڑی ہیں، دونوں سپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں اسلئے ہمارے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہے تاہم ٹیم کے بہتر مفاد میں سخت فیصلہ کرنا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…