ہم شکست نہیں بھولے کہ آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی : آسٹریلین کوچ
پرتھ/دبئی(آئی این پی) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی کے بعد آسٹریلین کوچ نے مکی آرتھر کو دبئی میں پیغام بھیجا کہ ہم ابھی اپنی شکست نہیں بھولے اور آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر اچھے دوست… Continue 23reading ہم شکست نہیں بھولے کہ آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی : آسٹریلین کوچ