جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ سپر اسٹارز اسنوکر میں مدمقابل،محمد حفیظ نے عبدالرزاق کو شکست دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز عبدالزراق اور محمد حفیظ اسنوکر میں ایک دوسرے کے مقابل آ گئے۔قومی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ عبدالرزاق کے ساتھ ایک اسنوکر کلب میں موجود ہیں۔محمد

حفیظ نے عبدالرزاق کے ساتھ اسنوکر بھی کھیلا جس میں انہوں نے عبدالزراق کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔حفیظ نے عبدالزراق کے خلاف اپنی جیت کو شعیب اختر کے نام کیا۔اس موقع پر عبدالزراق کا کہنا تھا کہ حفیظ کو میں نے ہی سکھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…