جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین آسٹریلیا میں پروفیشنل کرکٹ میچ میں مکمل امپائرنگ کرنے والی اولین خواتین بن جائیں گی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

ایڈیلیڈ(این این آئی)کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین آسٹریلیا میں پروفیشنل کرکٹ میچ میں مکمل امپائرنگ کرنے والی اولین خواتین بن جائیں گی۔کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین اتوار کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن اسٹارز میں شیڈول میچ کو سپروائز کریں گی جب کہ ویمنز بگ بیش میں پہلی بار دونوں فیلڈ امپائرز خواتین ہوں گی۔پولوسیک 2017 سے آسٹریلیا کے مینز ڈومیسٹک میچز میں بطور آن فیلڈ امپائر خدمات انجام دے رہی ہیں تاہم اتوار کو پہلی بار کسی میچ میں دونوں آن فیلڈ امپائرز خواتین ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…