جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو ایک مرتبہ پھر بام عروج پر پہنچانے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی سپر لیگ ( پی ایچ ایس ایل) کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تاہم اب ایک پھر اس منصوبے کو ملتوی کردیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس 12 سے 19 جنوری تک پی ایچ ایس ایل کرانے کا اعلا ن کیا تھا اور اس سلسلے میں ٹینڈرز بھی طلب کیے جا چکے تھے۔ذرائع کے مطابق

ایک بار پھر شیڈول کے مطابق لیگ کو عملی جامہ پہنانا مشکل ہو گیا ہے اور اس کی بڑی وجہ فنڈز کو ہی قرار دیا گیا۔پی ایچ ایس ایل اب مارچ میں لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے بعد کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور دس روزہ ایونٹ کی تاریخیں 15 سے 25 مارچ تجویز کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 12 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف کو ایونٹ میں شرکت کی حامی بھری ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…