ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ،رضوان سینئر قیادت کریں گے
لاہور ( این این آئی) مسقط میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان عماد شکیل بٹ، عمران بٹ، عرفان سینئر ،علیم بلال، مبشرعلی، محمد توثیق، تصورعباس، اعجاز احمد، عرفان جونیئر ، علی شان، مظہر… Continue 23reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ،رضوان سینئر قیادت کریں گے