منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا، ٹیم میں بڑے بڑے نام شامل

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم جس کا نام ملتان سلطانز تھا، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے خریدا تھا، اب پی ایس ایل فور کی اس چھٹی ٹیم کا نام بھی فائنل ہو گیا ہے، ٹیم کے مالک علی ترین کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کا نام ملطان سلطانز ہی رہے گا

اور اس سے جنوبی پنجاب کی نمائندگی ہو گی۔ اس ٹیم میں بڑے بڑے نام شامل ہیں جن میں آل راؤنڈر شاہد آفریدی، سٹیو سمتھ، جوڈینلے اور پی ایس ایل فور کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کے کپتان شعیب ملک بھی اس کا حصہ ہیں۔ پی ایس ایل فور کا آغاز 14 فروری 2019ء سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…