جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

رشوت مانگنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت،کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ کا جرمانہ عائدکردیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

رشوت مانگنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت،کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ کا جرمانہ عائدکردیاگیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی مقامی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔عمران نذیر نے 2015 میں سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم پر رشوت مانگنے کا الزام لگایا تھا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ لاہورکے جج محمد اسلم نے انتخاب عالم کے دائر دعوی پر فیصلہ سنایا ۔جج نے عمران… Continue 23reading رشوت مانگنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت،کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ کا جرمانہ عائدکردیاگیا

پاکستان دبئی ٹیسٹ میں فتح یاب،پہلی اننگز میں 8وکٹیں لینے والے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں کتنے کھلاڑی آؤٹ کئے؟نئی تاریخ رقم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان دبئی ٹیسٹ میں فتح یاب،پہلی اننگز میں 8وکٹیں لینے والے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں کتنے کھلاڑی آؤٹ کئے؟نئی تاریخ رقم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ، یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 6وکٹیں حاصل کیں ۔انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 14وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ… Continue 23reading پاکستان دبئی ٹیسٹ میں فتح یاب،پہلی اننگز میں 8وکٹیں لینے والے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں کتنے کھلاڑی آؤٹ کئے؟نئی تاریخ رقم

بابراعظم رواں سال ٹیسٹ میں بہترین اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

بابراعظم رواں سال ٹیسٹ میں بہترین اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

لاہور(آئی این پی) بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔بابر اعظم نے اب تک 67.71کی ایوریج سے 474 رنز جوڑے ہیں،کوہلی 59.05کی اوسط سے 1063رنز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں،کرونا رتنے نے53.91رنز فی اننگز بناتے ہوئے 647کا مجموعہ حاصل کیا۔اس کے علاوہ ڈی ویلیئرز نے… Continue 23reading بابراعظم رواں سال ٹیسٹ میں بہترین اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

معروف بنگلہ دیشی کرکٹر کا آئندہ ماہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف بنگلہ دیشی کرکٹر کا آئندہ ماہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ آئندہ ماہ کے آخر میں شیڈول پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے، وہ رولنگ عوامی پارٹی کی طرف سے اپنے آبائی ضلع میں الیکشن لڑیں گے، بنگلہ دیش میں عام انتخابات 30 دسمبر کو ہوں گے۔ مشرفی نے سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading معروف بنگلہ دیشی کرکٹر کا آئندہ ماہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

انگلینڈ اور سری لنکا کے اسپنرز نے 100وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

انگلینڈ اور سری لنکا کے اسپنرز نے 100وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

کولمبو(این این آئی) انگلینڈ اور سری لنکن اسپنرز نے باہمی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں نئی تاریخ رقم کردی اور دونوں ٹیموں کے اسپنرز نے سیریز میں مجموعی طور پر 100وکٹیں حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سری لنکا کی میزبانی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں کی مجموعی… Continue 23reading انگلینڈ اور سری لنکا کے اسپنرز نے 100وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف آج ( بدھ) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بسمہ معروف کی شادی کی تقریب گیریژن گولف کلب کے ساتھ منسلک شادی ہال میں ہوگی۔بسمہ معروف کے شوہر کانام ابرار احمد ہے جوپیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں۔ یاد رہے کہ بسمہ معروف کا… Continue 23reading معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

لاہور(این این آئی )ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے آج  سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم،… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہو گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہو گی

لاہور( این این آئی )پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج ( بدھ) سے کراچی میں شروع ہو گی ۔چمپئن شپ میں پاکستان سمیت14 ممالک کے 48 غیر ملکی کھلاڑی ان ایکشن میں ہوں گے ۔پاکستان اسکوائش فیڈریشن کے تحت 2 دسمبر تک شیڈول چمپئن شپ پاکستان نیوی کے جہانگیر خان، روشن خان اسکوائش کمپلیکس پر… Continue 23reading پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہو گی

کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور میچ آج کھیلا جائیگا

سڈنی(این این آئی) کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹو میچ (آج) بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ ٹور میچ کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا۔ بھارتی ٹیم چار ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ایک روزہ بین الاقوامی… Continue 23reading کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور میچ آج کھیلا جائیگا

1 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 2,301