نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار صرف کپتان نہیں ،تمام کھلاڑی ہیں ،اب جو پرفارم نہیں کریگا وہ گھر جائیگا : انضمام الحق
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار صرف کپتان نہیں بلکہ تمام کھلاڑی ہیں ،یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی،سب کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا ورنہ اب جو پرفارم نہیں کرے گا… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار صرف کپتان نہیں ،تمام کھلاڑی ہیں ،اب جو پرفارم نہیں کریگا وہ گھر جائیگا : انضمام الحق