مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے : سرفراز احمد

13  جنوری‬‮  2019

جوہانسبرگ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹنگ پر کام کیا جس کا نتیجہ ملا ہے۔سرفرازاحمد نے کہا کہ آخری 5 میں سے3 بیٹسمین غلط شارٹ لگاتے

ہوئے وکٹ گنوا بیٹھے،جنوبی افریقا میں بہت سنبھل کر بیٹنگ کرنا ہوتی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اوپر سے 2،3 وکٹیں جلدی گرنے کا نقصان ہورہا ہے، مجھے سنچری اور ٹیم کا مجموعی اسکور260 تک جانا چاہیے تھا، میں اور بابر اعظم مثبت بیٹنگ کا سوچ کر کریز پر موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…