ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے ارادہ تبدیل کردیا۔مصباح الحق نے پی ایس ایل سیزن فور میں بطور کھلاڑی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔مصباح الحق نے تین ہفتے قبل سیزن فور میں بطور کھلاڑی نہ کھیلنے اور اسلام آباد یونائیٹڈ سے بطور مینٹور منسلک… Continue 23reading مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔زلمی فاونڈیشن اور ترکی اسپورٹس ڈیولپنگ فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے،معاہدے کے تحت ترکی کے2 کرکٹرز پی ایس ایلفور میں پشاور زلمی کے سکواڈ کے ساتھ رہیں گے،پشاور… Continue 23reading پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

ابوظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے میڈیم پیسر حسن علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بہترین بولنگ کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ2016میں اظہر محمود پہلی بار بولنگ کوچ بنے اور میں بھی انگلینڈ کے دورے میں پہلی بار پاکستانی ٹیم میں آیا تھا۔ میرے کیرئیر میں… Continue 23reading بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

لاہور(آئی این پی)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے بھی ورلڈ کپ میں غیر معمولی کھیل پیش کرنے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لئے تیاریاں بھر پور انداز میں جاری ہیں، میگا ایونٹ کے دوران یکجان ہو کر کھیلیں گے اور اچھی کارکردگی دکھا کر وطن واپس لوٹیں گے۔میڈیاسے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

کولمبو(آئی این پی)انگلش ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، اب اگلا ہدف عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ہے اور مقصد کے حصول کیلئے ٹیم کو فتوحات کے تسلسل… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

ریاض(آئی این پی)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں،… Continue 23reading لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل) 22 نومبر سے چوہدری ظہور الٰہی شہید سٹیڈیم گجرات میں شروع ہوگا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق ٹورنامنٹ میں تیرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان… Continue 23reading چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ… Continue 23reading ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

پشاور(این این آئی)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے آرچری سنٹر میں ہونگے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز… Continue 23reading قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

1 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 2,295