جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔سرفراز احمد نے بطور وکٹ کیپر میچ میں دس کیچز پکڑے، انہوں نے دونوں اننگز میں پانچ پانچ کیچز پکڑے۔اس طرح سرفراز پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے کرکٹر بن گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…