اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

فاف ڈوپلیسی نے پاکستان میں سکیورٹی کو شاندار قرار دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ بطورورلڈ الیون کپتان دورہ پاکستان محفوظ اور سکیورٹی بہترین تھی۔ دورہ پاکستان میں شاندار سیکیورٹی دیکھی، سفرکرنے سے قبل ذہن میں بہت سوالات تھے مگر وہاں

سب ٹھیک ہے۔ پاکستان میں بلٹ پروف ٹرک، کھلاڑیوں کے چہروں پر ماسک اور چھتوں پر بیٹھے سنائپرز (ماہر نشانہ بازوں)کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے کسی ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ چل رہی ہو۔ پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش و جذبہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، وہ کرکٹ کو پاکستان میں واپس لانے کیلئے بے تاب ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…