اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

سڈنی(آئی این پی) بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔33سالہ رائیڈو کو 14روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ ٹیسٹ کرانا ہوگا تاہم بولنگ ٹیسٹ کی

رپورٹ آنے تک وہ بولنگ کرانے کے اہل ہوں گے۔ یاد رہے کہ امباتی رائیڈو نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 اوور کروائے تھے جس میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔پارٹ ٹائم اسپنر امباتی رائیڈو بھارت کی جانب سے اب تک 46 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 9 میچز میں بولنگ کی اور وہ اب تک ون ڈے کیرئیر میں صرف 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…