جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر کودوبارہ کھیلنے کی اجازت

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

کیپ ٹاون(آئی این پی) میچ کے موقع پر ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر قاسم ایڈمز کو دوبارہ کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔کرکٹر قاسم ایڈمز نے گزشتہ برس نومبر میں 3 روزہ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنے ہی ٹیم ساتھی گیوون کرسٹیان پر پستول تان لیا تھا، جس کی وجہ سے ان پر کرکٹ کے دروازے بند کردیے گئے تھے تاہم اب انھیں کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل چکی البتہ وہ مزید کچھ فرسٹ کلاس اور لسٹ اے میچز نہیں کھیل پائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…