بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

کپتان نے فیلڈمیں چھپا نے کا سوچا توکرکٹ چھوڑ دوں گا : شعیب ملک

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

ڈھاکہ(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر کبھی کپتان نے مجھے فیلڈ میں چھپانے کا سوچا تو کرکٹ چھوڑ دوں گا۔شعیب ملک نے کہا کہ ویسے میرا ارادہ رواں برس ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ہے جبکہ ٹوئنٹی 20کرکٹ آئندہ برس شیڈول میگا ایونٹ تک جاری رکھوں گا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف شعیب ملک نے مقامی میڈیا کو انٹرویو

میں کہا کہ سینئر ہونے کے ناطے پرفارمنس سے زیادہ اہمیت نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے کی ہوتی ہے۔میں بدستور سوچتا ہوں کہ کپتان کو پوائنٹ ریجن میں میری ضرورت پڑتی ہے، یہی میرے لیے اہم بات ہے، جس دن کپتان نے مجھے فیلڈ میں چھپانا چاہا میں کرکٹ چھوڑ دوں گا۔ شعیب ملک نے مزید کہا کہ مصباح الحق، یونس خان اور شاہد آفریدی نے سخت ٹریننگ سے خود کو اب تک مکمل فٹ رکھا ہوا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…