جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

دھونی 10ہزار ون ڈے رنز بنانے والے پانچویں بھارتی کرکٹر بن گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آئی این پی) وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی 10ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے بھارت کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں جھے رچرڈسن کی گیند پر سنگل لے کراس سنگ میل تک پہنچے، انھوں نے اس میچ میں 51کی اننگز کھیلی تاہم ٹیم کو 34رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اگرچہ

دھونی پہلے ہی 10ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرچکے تھے مگر اس میں سے 174انھوں نے 2007میں افریقہ الیون کیخلاف 3ون ڈے میچز کی سیریز میں ایشیا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے بنائے تھے۔ان سے قبل سچن ٹنڈولکر (18426رنز)، گنگولی (11363)، راہول ڈریوڈ (10889)اور ویرات کوہلی ( 10235)بھارت کی جانب سے یہ سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…