جیلونگ(این این آئی) پاکستانی پیسرعثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے میچ میں دوران فیلڈنگ گیند زوردار انداز سے ان کے پاؤں پر لگی جو خاصا سوج گیا، انھیں طبی امداد کیلئے میدان سے باہر بھی جانا پڑا، البتہ پھر واپس آکرکوٹے کے چار اوورز مکمل کیے اور بعد میں بیٹنگ بھی کی، عثمان شنواری ایونٹ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
عثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وین لو۔۔ژی تھرون
-
سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی
-
حافظ آباد، 3افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی میں جلادی گئیں
-
ندا یاسر کے شو میں بشریٰ انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ
-
سپارکو نے ربیع الاول کے چاند کی پیشگوئی کر دی
-
ن لیگ نے این اے 66 وزیر آباد سے ضمنی انتخاب کیلئے عطاء تارڑ کے ...
-
ایک موجودہ وفاقی وزیر کے پرتگال میں پراجیکٹس چل رہے ہیں، شبرزیدی کا انکشاف
-
مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا ...
-
بونیر میں قیامت صغری کے مناظر، جاں بحق افراد کی تعداد 184 ہوگئی
-
الاسکا میں ملاقات، ٹرمپ کی پیوٹن پرجدید بی ٹو بمبار طیاروں سے رعب ڈالنے کی ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وین لو۔۔ژی تھرون
-
سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی
-
حافظ آباد، 3افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی میں جلادی گئیں
-
ندا یاسر کے شو میں بشریٰ انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ
-
سپارکو نے ربیع الاول کے چاند کی پیشگوئی کر دی
-
ن لیگ نے این اے 66 وزیر آباد سے ضمنی انتخاب کیلئے عطاء تارڑ کے بھائی کو ٹکٹ جاری کر دیا
-
ایک موجودہ وفاقی وزیر کے پرتگال میں پراجیکٹس چل رہے ہیں، شبرزیدی کا انکشاف
-
مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس
-
بونیر میں قیامت صغری کے مناظر، جاں بحق افراد کی تعداد 184 ہوگئی
-
الاسکا میں ملاقات، ٹرمپ کی پیوٹن پرجدید بی ٹو بمبار طیاروں سے رعب ڈالنے کی کوشش
-
طوفانی بارشیں اور سیلاب، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہو گیا
-
اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی