جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ میں بلے بازوں کا فلاپ شو،فواد عالم نے پھر اپنی سلیکشن کا سوال اٹھا دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (آئی این پی)جنوبی افریقہ میں پاکستانی بلے بازوں کی ناقص پرفارمنس پر فواد عالم کا سلیکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا موقع مل گیا،اب تو مصباح الحق اور یونس خان بھی ریٹائر ہوگئے۔دیار غیر میں مڈل آڈر بری طرح فیل ہونے کے بعد فواد عالم نے سلیکٹرز کو متوجہ کرتے ہوئے اپنی سلیکشن پر سوال اٹھا دیا۔ بائیں ہاتھ

کے مڈل آرڈر بلے باز کا کہنا ہے کہ پہلے کہا جاتا تھا یونس خان اور مصباح الحق کی وجہ سے جگہ نہیں بنتی اب تو وہ بھی ٹیم میں نہیں ہیں۔فواد عالم نے کہا کہ سلیکٹ نہ ہونے کا جواب سلیکٹرز کے پاس ہے۔واضع رہے کہ ڈومیسٹک میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم گذشتہ کئی سالوں سے نظرانداز ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…