قومی کرکٹراحمد شہزاد پر عائد 4 ماہ کی پابندی آج ختم ہو گئی
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث4 ماہ کے لیے عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کا جولائی میں پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد بورڈ کی جانب سے ان پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی گئی… Continue 23reading قومی کرکٹراحمد شہزاد پر عائد 4 ماہ کی پابندی آج ختم ہو گئی







































