منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فٹبال ایشین کپ 2019، بحرین نے بھارت کو شکست دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019کے مقابلوں میں بحرین نے بھارت کو شکست دے دی ہے جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔بھارت اور بحرین کے درمیان ہوئے میچ میں بحرین نے 91 ویں منٹ میں پنلٹی کیک پر گول کر کے حریف ٹیم پر برتری حاصل کی جو آخر تک برقرار رہی۔حریف ٹیم سے شکست کے بعد بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے جب

کہ بحرین نے اگلے مرحلے میں رسائی کرلی ہے۔عرب امارات اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا اور دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔تھائی لینڈ، عرب امارات، اور بحرین ایشین فٹبال کپ 2019 کے رانڈ 16 میں پہنچ چکے ہیں۔ ایونٹ میں آج بھی دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ فلسطین اور اردن کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا اور شام کی ٹیموں آمنے سامنے ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…