جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد فٹ بال سپر لیگ 26 جنوری سے اکبر فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگی

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد فٹ بال سپر لیگ 26 جنوری سے اکبر فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگی، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں روور کلب، اکبر کلب

مہران کلب، ہما کلب، سی ڈی اے کلب، راوی کلب، ایورگرین کلب اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں، لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کا اجلاس 20 جنوری بروز اتوار کو سہ پہر تین بجے، آئی ایف اے آفس، آئی ایٹ اسلام آباد میں ہوگا جس میں لیگ کے ڈراز اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…