جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈکپ2019 : ٹکٹوں کی آن لائن غیرقانونی فروخت، انتظامیہ کا ایکشن

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) رواں سال شیڈول میگا ایونٹ کے لئے پاک بھارت سمیت بڑے میچوں کی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)کی رپورٹ کے مطابق ٹکٹیں فروخت کرنے والی ایک ویب سائٹ پر ورلڈکپ کے مختلف اہم میچز کے ٹکٹ انتہائی مہنگے داموں دستیاب ہیں، انگلینڈ کے آسٹریلیا اور بھارت کے ساتھ میچز کے 115پائونڈ والے چند ٹکٹ تو 12029پائونڈ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔دوسری جانب روایتی حریف پاکستان اور بھارت

کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں 16جون کو شیڈول میچ کا 150پائونڈ والا ٹکٹ 3ہزار 280پائونڈ میں فروخت ہونے لگا۔ورلڈکپ آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آن لائن ٹکٹ ایکسچینج کمپنی کی جانب سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا، قانونی کارروائی کے لئے اپنے وکلاء سے مشاورت کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ کا آغاز رواں سال 30مئی کو ہوگا، قانونی رکاوٹوں کے باوجود چیمپئنز ٹرافی میں بھی ٹکٹ بلیک میں فروخت ہوئی تھیں۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…