جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو کھیلی جائیگی

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے

بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ 12 جنوری کو ٹورنامنٹ کے ڈراز اور قوانین کا اعلان کیا جائے گا اور چمپئن شپ کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ یہ چمپئن شپ راولپنڈی ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…